کاروبار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9 ہزار 100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 7 ہزار 802 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل گرنے لگیں

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 91 ڈالرز بڑھ کر 4063 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 کی کمی ہوئی تھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *