کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1156پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 1156 پوائنٹس کمی سے 178414 پر بند ہوا۔

شیئر بازار میں آج 86 کروڑ شیئرز کے سودے 43 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 ارب روپے کم ہوکر 20020 ارب روپے ہوگئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 18پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں 24 جون کو ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *